12 سال کی بچی کی لاش آج صبح تھانہ رمنا کےعلاقےجی الیون کےقریب میٹرواسٹیشن سےملی تھی پمزاسپتال میں بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 3 رکنی میڈیکل بورڈ نےکیا ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کےساتھ زیادتی ثابت ہوگئی،مقتولہ بچی کےجسم پر زخم اور خراشیں ہیں، بچی کی موت دم گھٹنے سے ہوئی
Up next
کوئٹہ سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال: اب کوئی ڈاکٹر بائیکاٹ کرے گا تو اس کی نوکری چلی جائے گی عدالت
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.