افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد افغان نجی ائیر لائن کی پہلی پرواز کابل سے 104 افراد کو لے کر نئی دلی پہنچ گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز ایک خصوصی چارٹرڈ طیارےکے ذریعے 104 افراد کو کابل سے نئی دلی لایا گیا۔رپورٹس کے مطابق کابل سے نئی دلی پہنچنے والے104 افراد میں 10 بھارتی اور 94 افغان شہری شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.