انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ویکسی نیشن سے انکار کے بعد آئندہ سال قطر میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فٹبال ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو ویکسین کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.