فن لینڈ میں نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فن لینڈ کے فر فارمز میں نیولوں کو کورونا کے خلاف ویکسین لگائے جائے گی جب کہ حکام نے تجرباتی ویکسین کی عارضی منظوری بھی دے دی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویکسین کی نیولوں پر مشروط استعمال کی اجازت رواں سال دسمبر کے آخر تک ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.