برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک ہفتے کےدوران میں وزیر اعظم لز ٹرس کی کابینہ سے دوسرا اہم استعفیٰ ہے اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ مستعفی ہو چکے ہیں سویلا بریورمین صرف 43 دن وزیر داخلہ رہیں۔ برطانیہ میں ، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.