ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا میں کاروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی رسیدیں برآمد کرکےگرفتار کر لئےپشاور میں3چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 88لاکھ55ہزار روپے اور 200ڈالر برآمد ہوئے جبکہ مردان میں چھاپے کےدوران31لاکھ روپے اور ہنڈی کی رسیدیں برآمد کی گئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.