Image Credits: Daily Times

پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سےخریداری پر پہلا انعام 10 لاکھ روپے کا ہوگا، 5 لاکھ روپےکے 2 اور اڑھائی لاکھ روپےکے 4 انعامات ہوں گےجبکہ50 ہزار روپےکے ایک ہزار انعامات دیئے جائیں گےپی او ایس کے 5 کروڑ 30 لاکھ روپےکےانعامات ہر ماہ قرعہ اندازی کے ذریعےدیئےجائیں گےپہلی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Minor housemaid Rizwana discharged from hospital

A 15-year-old housemaid, Rizwana, who was allegedly subjected to brutal torture by…

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

IMF asks Pakistan to further hike gas tariff

The International Monetary Fund (IMF) on Sunday asked Pakistan to hike the…