فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ہیکنگ میں ملوث گروپس سے منسلک 1500 فیس بک،واٹس ایپ اور انسٹاگرام پیجز کو ہٹا دیا ہے فیس بک نے 50 ہزار سے زائد افراد کو انتباہ جاری کیا ہےجاسوسی میں ملوث کمپنیوں میں اسرائیل کی چار اور بھارت کی ایک کمپنی بھی شامل ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.