پاکستان سُپرلیگ کےپانچویں اورچھٹےایڈیشن کےحسابات کیلیےپی سی بی نےفرنچائزز کو سالانہ فیس کیلیے دوسری باریاد دہانی کرا دی نئے فنانشل ماڈل کے تحت ہر پی ایس ایل سے 2 ماہ قبل فرنچائززکو فیس کی آدھی رقم اداکرناہےپی سی بی کواپنی بعض پیمنٹس کاانتظارہےفرنچائزمالکان کاموقف ہےکہ پہلےیہ معاملہ حل کیا جائے، اس کےبعد الٹا بورڈ کو ہی فرنچائزز کو رقم دینا ہوگی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.