فیصل قریشی نے ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اپنی پیاری ساتھی نائلہ جعفری کےانتقال کی خبر سُن کر رنجیدہ ہیں فیصل قریشی نے لکھا کہ نائلہ جعفری اپنی صحت کی بہتری کیلئے طویل مدتی جنگ میں مضبوط کھڑی رہیں اداکارہ کی بہادری طاقت کی علامت ہے اور ان کا کام ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناظم جوکھیوکےقتل میں ملوث ایم این اے توضمانت پرہیں :شیخ رشید کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں تھیں:مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضمانت کے باوجود…

وزیر اعظم کی شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کیلئے کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے…

جیکب آبا:نیب ٹیم پر تشدد اور حملے کا مقدمہ درج

جیکب آباد میں250 افراد کیخلاف نیب ٹیم سکھر پر تشدد اور حملے…