مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید کی “پاکستان ” کے مشہور “خان بابا” کے قیمہ نان کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ گاڑی میں موجود پرویز رشیدکھانا کھا رہے ہیں۔مریم نے مزید لکھا کہ بہت اچھے، پرویز رشید صاحب، مزے کریں۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1481598198078713860?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1481598198078713860%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F274592-