حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو منہانے کی تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی ہے۔ان پرائز بانڈ میں 7500 ، 15000 ، 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ شامل ہیں۔ بانڈ ہولڈرز ان بانڈ کو اپنے بینک کھاتوں میں نقد، 25 اور 40 ہزار کے پریمیم بانڈز خرید کر یا انہیں اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹس یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹس میں تبدیل کراسکتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.