انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت اوئن مورگن کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان اور ٹیمل ملز شامل ہیں۔اس کے علاوہ لیگ اسپنر عادل رشید،  اوپننگ بیٹسمین جیسن روئے اور فاسٹ بالر ڈیوڈ ویلےشامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر…

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کیا ہے،ترجمان پیوٹن

کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ…

DRAP ‘directs’ provinces to launch crack down against illegal drugs

The Drug Regulatory Authority of Pakistan (DRAP) has issued directives to provincial…