الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس میں کہا کہ این اے 245 کراچی میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر فوج تعینات کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ فوج کو بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار ہو گئے

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی…

پارلیمنٹ اپنے اختیارات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ قانون سازی سےشفاف اور منصفانہ نظام دیاگیاہےپارلیمنٹ اپنےآئینی…

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے…

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…