عدالت نے قراردیا کہ لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر تمام نئےترقیاتی پروجیکٹ غیر قانونی ہیں، نئےترقیاتی کام مقامی گورنمنٹ کی منظوری سےہی جاری رہ سکتے ہیں، انتظامی حکم کے ذریعے اراکین اسمبلی کو لوکل گورنمنٹ کے دائرہ اختیار میں ترقیاتی کاموں کیلئے گرانٹ دیناغیر قانونی ہے بلدیاتی کاموں کیلئے ایڈمنسٹریٹرز کو اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن بھی غیر قانونی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.