پی ٹی آئی  وسطی پنجاب کےصدروسینیٹر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی خادم حسین رضوی کےمزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں اعجاز چوہدری نے سعد رضوی کو ملاقات میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجازچوہدری کاکہناتھاکہ سعد رضوی کو رہائی پرمبارکباد دینےاور گلدستہ پیش کرنے آیا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وہاب ریاض پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری کرنے والے پہلے بولر بن گئے

پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے…

UN says more that 123,000 displaced in Gaza

More than 123,000 people have been displaced in the Gaza Strip since…

چینی بحران: پشاور میں چینی 175 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

پشاور میں چینی کے نرخوں میں کمی نہ آسکی اور چینی 175…