خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا اس سال بارشوں کے بعد صورت حال بہتر ہے مگر مزید بہتر ہونی چاہیے کیونکہ شہر میں مزید بارشیں ہوں گی۔فاروق ستار سے ملاقاتیں خفیہ نہیں تھیں، عید کے بعد فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی یقینی ہے مگر پارٹی میں واپسی سے متعلق فیصلہ فاروق ستار نے خود کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران روانہ

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم…

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی انتقال کر گئے

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ…

عمران خان کا وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بنانے کا خواب مضحکہ خیز ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ عمران خان کا…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سات دہشت گردوں کو مار…