بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 67 کلو میٹر مشرق کی جانب تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…

’جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی وہ اگر ہمیں ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا ‘

شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی…

عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ جنیوا کانفرنس کامیاب ہوئی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے…

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…