ای پاسپورٹس اجرا کےلیے فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک، آفیشل اورعام کیٹیگری کےلیےکیا گیا36 صفحات کے 5 سالہ ای پاسپورٹ کےلیےنارمل فیس9 ہزار، ارجنٹ فیس 15ہزار، 36 صفحات کےلیے10سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 13ہزار500 ، ارجنٹ 22 ہزار500 ، 72صفحات کے 5سالہ ای پاسپورٹ کی نارمل فیس 16ہزار500، ارجنٹ 27 ہزار500، 72 صفحات کے 10سالہ ای پاسپورٹ کی نارمل فیس 24 ہزار 750 ،ارجنٹ فیس 40ہزار500روپے ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.