پہلی جنگ عظیم کے دوران فلسطین میں تعینات برطانوی فوج مچھلیوں کی طرح شراب پیتی رہی، یروشلم پوسٹ  کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کو رملے اور لد کے علاقے میں واقعہ برطانوی فوج کے زیراستعمال عمارت سے لاکھوں خالی بوتلیں ملی ہیں۔ اس عمارت میں خلافت عثمانیہ کی ترک فوج سے لڑنے والے برطانوی جنرل ایلن بی کی زیر قیادت فوجی دستے قیام پذیر تھے ۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیٹف اجلاس شروع،پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ…

Abdul Qudoos Bizenjo, to be sworn in today as Balochistan CM

Mir Abdul Qaddoos Bizenjo, the leader of the Balochistan Awami Party (BAP),…

ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان…