کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 66 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہے جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں کوروناکا پہلا کیس 17 نومبر 2019 کورجسٹرڈ ہوا تھا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.