بھارتی شہر پونےمیں 23 سالہ دلہن نےعروسی لباس پہنےگاڑی کےاندربیٹھ کرجانےکےبجائےبونٹ پر بیٹھ کر شادی کےمقام پر انٹری کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی ویڈیوکےبعد دلہن سمیت رشتےداربھی مشکل میں پڑگئےبھارتی پولیس کیجانب سے دلہن اور اسکےرشتےداروں کےخلاف موٹر وہیکل ایکٹ کی خلاف ورزی کامقدمہ درج کرلیا مقدمےمیں کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.