پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرول…

گوتم اڈانی پر فراڈ ،ہیرا پھیری کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد

ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی…

بدترین سیلاب اور طوفانی بارشیں : پاکستان کا پڑوسی ممالک سے رابطہ منقطع

بلوچستان میں بدترین سیلاب اور بارش کے باعث پاکستان کی ایران ،…

بی آر ٹی پشاورمبینہ کرپشن کی تحقیقات نیب نےپھر شروع کردیں

قومی احتساب بیورو کے حکام نے بھی تصدیق کردی ہے کہ نیب…