آج جمعرات کے روز کاروبار کےآغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 268 روپے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ڈالر 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے کا ہوگیا۔ ڈالر مجموعی طورپر 18 روپے 98 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلزٹیکس نہ دینے والےتاجروں اور دکانداروں کے بجلی و گیس کے کنکشن منقطع کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فنانس بل کے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر205 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو…

روس صدی سے زائد عرصےمیں پہلی بارغیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ قرار

موڈیز ریٹنگ ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ روس صدی سے زائد…

بجلی کی قیمت میں 10روپے سے زائد کمی کا امکان

کے الیکٹرک نے دسمبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…