عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے باوجود ملک میں ڈالر کی قیمت قابو میں نہیں آرہی۔ملک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 76 پیسے اضافے کے بعد 228.18 روپے ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے میں ڈالر انٹر بینک میں 9.20 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوکر 234.50 روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوکاڑہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں…

بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت کی التوا کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس میں کل ہی کراچی، حیدرآباد اور…

ایران میں مظاہرین نےکل سے 3 روزہ معاشی ہڑتال کی کال دے دی

ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، ایرانی…

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس…