پاکستان اسٹیٹ آئل کےترجمان نےملک میں پیٹرولیم مصنوعات کےذخائرسے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔ترجمان کے مطابق ملک میں پمپس پرپیٹرولیم مصنوعات معمول کے مطابق دستیاب ہیں، پیٹرول، ڈیزل کی سپلائی چین میں کوئی تعطل نہیں آیا۔بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا ذخائر سےمتعلق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی مانیٹرنگ کررہاہے،ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میںاسلام آبادبلوچستان کے بیشتر اضلاع پنجاب کے…

ویکسینیشن نہ کروانے والےمسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کئےجائیں گے ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر2021 تک ویکسینیشن کی کم…

Navjot Singh Sidhu arrives in Kartarpur

Navjot Singh Sidhu, a former Indian cricketer turned politician, arrived at Kartarpur…

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی…