عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کےدوران دیاگیاجس کےبعد پولیس نے بہاءالدین ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرکو عدالت سےتحویل میں لے لیا۔عدالت نے قراردیاکہ لِٹی گیشن (litigation) آفیسر رانا محبوب نےغیرمہذبانہ اور چیخنے کے انداز میں بات کی عدالت کو یقین ہےکہ ڈی سی اور اے سی کی ملی بھگت سے یہ منصوبہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا سے مزید 42 ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42…

کورونا وبا: مزید 10افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

Pakistan produced record supplies of Urea in 2021

In Pakistan, urea output has increased to 25,000 tonnes per day, and…