انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 50 پیسےمہنگا ہوکر 218.38 روپےکا ہے،انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبارکےاختتام پر ڈالرکابھاؤ 217.88 روپے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپےمہنگا ہوکر 222 روپےکا ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا جس سےڈالرکا بھاؤ کم ہونےکی لہر پندرہویں روزٹوٹ گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.