کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث کراچی میں سی این جی کی بندش ہوگی۔ کراچی میں سی این جی آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 تک بند ہوگی جب کہ آج رات 11 بجے سےکےا لیکٹرک اور نوری آباد کے بجلی گھر کو بھی گیس کی کمی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

UN: Taliban to set forth plans for girls’ education soon

After four weeks of Afghan boys receiving secondary education but not girls,…

نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہورمیں واقع جائیداد کی19 نومبر کو…