نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران پانچ ون ڈےاورپانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےگی کیوی کرکٹر ڈیرل مچل نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے اور نیوزی لینڈ میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو پہلےاس کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے جس میں کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PTI banned from meeting in school grounds, politics to not run in educational institutions,

PTI to hold a meeting in the grounds of CTI Boys High…

فیصل قریشی دبئی میں حادثے کا شکار

اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آ گیافیصل…

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا…