لاہور کےعلاقے ستوکتلہ میں بدبخت بیٹےنے باپ کوگولی مار کر قتل کر دیا، واقعےمیں مقتول کا بھتیجا بھی شامل تھا، دونوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتول کی شناخت ریاست علی کےنام سےہوئی ہےاور ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کو بیٹے معظم اور بھتیجے زین نے قتل کیا، مقتول کے سر میں تین گولیاں ماری گئی ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab reports more than 500 dengue cases and 2 deaths in one day

Punjab reported 515 new cases of the mosquito-borne dengue virus sickness in…

بلاول بھٹوپاکستان چھوڑگئے

اسلام آباد:   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے…

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی…

طلاق کے بعد بہت خوش ہوں، فریال محمود

اداکارہ فریال محمود نےکہا کہ وہ طلاق کے بعد بہت خوش ہیں…