بنوں محکمہ انسداد دہشت گردی کے آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان  سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ٹیم پر اچانک فائرنگ شروع کردی، اور جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:ضلع جنوبی میں مختلف مقامات پر سرکاری نرخ پر آٹے کی ترسیل جاری

ڈپٹی کمشنرجنوبی کراچی کیپٹن ریٹائرڈ محمدسعید لغاری کےہدایات پرضلعی انتظامیہ کی جانب…