سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں 19 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلئے، جبکہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، سیفٹی فیوز،کیش، آئی ای ڈی اور دیگر مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اہم تنصیبات،دہشتگردانہ کاروائی اور مذہبی مقامات کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.