pic from google

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا جہاں ویکسین زیادہ آبادی کو لگائی جا چکی ہو گی۔ ایک درجن سے زائد ماہرین کورونا وائرس نے دوران انٹرویو اس امید کا اظہار کیا کہ امریکہ، برطانیہ، پرتگال اور بھارت ان ممالک میں شامل ہو سکتے ہیں جہاں سب سے پہلے کورونا وائرس کا خاتمہ ہو گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب…

یو اے ای کا دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے ورک پرمٹ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا…

جاپانی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا ہو گئے

جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس…

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…