کراچی : اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کاکرکٹ سےجنون کی حد تک لگاؤ، موت کی وجہ بن گیا۔نوجوان کاشف انصاری ہفتے کی شب گھرسے تو نکلا مگر واپس نہ لوٹ سکا۔قذافی روڈ پر کھیلے گئے نائٹ کرکٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران کاشف گیندپر ایسا لپکا کہ سڑک پراپنی جانب تیزی سے آتارکشہ نہ دیکھ سکااور رکشہ سے ٹکرا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طاقت کی حکمرانی کا مطلب جنگل کا قانون ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کی حکمرانی…

ویڈیو: روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی، شبیر جان کا ‘منی بدنام ہوئی’ پر ڈانس

شوبز کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مِنا طارق کی…