پاکستان سپر لیگ کے 3 کھلاڑیوں کا لیگ سے پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا,ڈائریکٹر پی ایس ایل سلمان نصیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائز کے 5 اسٹاف ممبرز کا بھی ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ 250 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جن میں سے 8 مثبت آئے، اسپورٹ اسٹاف کے مثبت افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.