این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں اہل 85 فیصد آبادی کی انسداد کورونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی کورونا سے نمٹنے کے لیے کوشش جاری ہے ، وبا ختم نہیں ہوئی ہجوم والی جگہوں پر شہری احتیاط کریں ،ماسک پہنیں ، ہجوم والی جگہوں پر شہری سماجی فاصلے رکھیں-
COVID-19 Statistics 21 June 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 9,406
Positive Cases: 113
Positivity %: 1.20%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 58— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 21, 2022