pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 63 ہزار 161 کورونا ٹیسٹ کیےگئےمزید 4 ہزار 62 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.43 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار 198جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 497 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رمضان المبارک کا احترام :بلوچستان میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت…

سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے توآج حدہی کردی ایسا خطاب کیا کہ اپوزیشن…

کراچی: درندگی کی انتہا، ایک ہی خاندان کی3 لڑکیاں جنسی زیادتی کا شکار

کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں کو مبینہ…