pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید49 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں مزید 49 ہزار553 کورونا ٹیسٹ کیےگئے 2ہزار 465 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 91 ہزار 423 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 877 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 4.97فیصد پر پہنچ گئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف…

Sindh govt. plans door-to-door vaccination of housewives

Officials and sources said on Thursday that the Sindh government has decided…

ایف بی آر کی پی او ایس کےتحت پہلی قرعہ اندازی

ایف بی آرکی جانب سے پی اوایس سسٹم پرانعامات دینے کا آغاکردیاگیا…

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں…