پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار 958کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید2 ہزار60کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ36ہزار888 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار524 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 4.58 فیصد رہی۔
Up next
شاہ محمود کی بیلجیئم کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.