pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید31 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ40ہزار425 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار597 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.60 فیصد رہی۔ہزار 732کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 1 ہزار757کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: نسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے دو کمپنیاں منتخب

کنسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی نےعمارتیں گرانےو الی…

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا آغاز

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کاآغازہو گیاپولنگ…