پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ 24 گھنٹوں میں 25 اموات- گزشتہ روز کورونا کے 47ہزار528 نئے ٹیسٹ کئےگئے 1 ہزار 737 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.65 فی صد رہی۔متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد 9 لاکھ 69ہزار370 ہو چکی ہےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار518 تک پہنچ گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…

مرد کے تشدد سے بچنے کیلئے کھانا بنانا سیکھیں، پروفیسر کا طالبات کو مشورہ مہنگا پڑ گیا

میکسیکو میں میڈیکل پروفیسر کو یونیورسٹی کی طالبات کو  مشورہ دینا مہنگا…