pic from google

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 1 مریض انتقال کر گئےکورونا کے 502 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 18 ہزار 385 کورونا ٹیسٹ کیے گئے-کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.73 فیصد رہیکورونا کے 145 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوادر پورٹ پرجدید ترین سیکیورٹی سسٹم لگانے کا فیصلہ

گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں…

ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

وئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد…

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26…

ایرانی حکومت کی ویب سائٹس ہیک ہونے کا انکشاف

ہیکرز نے ایرانی حکومت کی ویب سائٹس کوہیک کرلیا ہےبدھ کےروز مقامی…