pic from google

پاکستان میں کوروناسے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار 236 کورونا ٹیسٹ کیےگئے مزید 4 ہزار 27 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 24 ہزار 147 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 12 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی :مریم نواز نے بیان دیکرپارٹی کا ستیا ناس کردیا

مظفرآباد:ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی:سب…

بھارت سے یاسین ملک کی زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی ہتھیار ڈالیں گے،مشعال ملک

مشعال ملک نےلکھا کہ ’ہم کبھی ہار نہیں مانیں گے اور نہ…