اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی شروع کرنے کے لئے ایک جامع منصوبہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کے معاشی حالات کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے , جلد ہی ملک ترقی و خوشحالی کے ایک نئے مرحلے میں شامل ہوگا