چین کےمتعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوزکرچکا ہےاور محکمہ موسمیات نےآئندہ 25 دن تک شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا ہے۔چینی محکمہ موسمیات کےمطابق 2022 کےموسم گرما کے دوران چین کو 6 دہائیوں کی سب سے شدید ہیٹ ویو کا سامنا ہوا ہے اور زیادہ عرصے تک گرم موسم برقرار رہنا مستقبل میں معمول بن جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے،امریکی کمانڈر جنرل

کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…

امریکا میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پہنچ گئی

کورونا کے سبب امریکا میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں…

تاج محل محبت کی علامت نہیں، گرا دیا جائے،مطالبہ آ گیا

آسام سے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما روپ…