پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
دوسری جانب ماہرہ خان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔