اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظورکرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے فیصل واوڈا کی نشست خالی قرار دینےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔خیال رہےکہ فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹر منتحب ہوئے تھے، رواں سال فروری میں الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قرار دے دیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.