- وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ وزیراعلی ہاؤس ملنےکےلیےآئے۔ملاقات میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی کو یقین دہانی کرائی کہ کرکٹ کےفروغ کےلیےکام کرتے رہیں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے کام کو سراہا۔