نیب کےنئے چیئرمین کی تعیناتی کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سےمتعدد نام تجویر کئےگئے ہیں،تاہم ابھی کسی نام پراتفاق نہ ہوسکا ہےاپوزیشن نے 4 جبکہ حکومت نے 3 نام تجویز کیےہیں حکومت کی جانب سےسیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، سیکریٹری مذہبی اموراعجاز جعفر اورسابق ڈی جی ایف آئی اے عملیش چوہدری کے نام چیئرمین نیب کے لئے تجویز کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن بچی بلوچستان سےعین نکاح کے وقت بازیاب

سندھ کےضلع حیدر آباد سےاغوا ہونےوالی کم سن بچی کوپولیس نےعین نکاح…

2023 will be the warmest year on record

European Union scientists said on Wednesday that 2023 would be the warmest…